مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الرجل (يئن) في صلاته (أو يزفر) باب: نماز میں زور سے سانس لینے اور سانس کی آواز نکالنے کا بیان
حدیث نمبر: 6960
٦٩٦٠ - حدثنا عبد السلام عن مغيرة عن إبراهيم أنه كره التأوه في الصلاة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم نے نماز میں آواز کے ساتھ سانس لینے کو مکروہ قرار دیا ہے۔