حدیث نمبر: 6958
٦٩٥٨ - حدثنا ابن علية عن معمر عن رجل قال: (رأى) (١) سعيد بن المسيب رجلا وهو يعبث بلحيته في الصلاة فقال: لو خشع (قلب) (٢) هذا لخشعت جوارحه.
مولانا محمد اویس سرور

ایک مرتبہ حضرت سعید بن مسیب نے ایک آدمی کو دیکھا کہ وہ نماز میں بلاوجہ داڑھی کو ہاتھ لگارہا تھا۔ آپ نے اس سے فرمایا کہ اگر اس کا دل سخت ہوگیا تو اس کے اعضاء بھی سخت ہوجائیں گے۔

حواشی
(١) في [ز]: (رأيت).
(٢) في [ب]: (قلبه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 6958
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6958، ترقيم محمد عوامة 6854)