مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
(في) مس اللحية في الصلاة باب: نماز میں داڑھی کو ہاتھ لگانے کا بیان
حدیث نمبر: 6956
٦٩٥٦ - حدثنا أزهر عن ابن عون قال: قلت له: رأيت محمد بن سيرين (يمس) (١) لحيته وهو (في الصلاة؟) (٢) [قال: (ما أكثر) (٣) ما رأيته يمس لحيته ⦗٤٨٦⦘ في الصلاة] (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ازہر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عون سے پوچھا کہ کیا آپ نے محمد بن سیرین کو نماز میں داڑھی کو ہاتھ لگاتے دیکھا ہے ؟ انہوں نے فرمایا میں نے انہیں اکثر نماز میں داڑھی کو ہاتھ لگاتے دیکھا ہے۔
حواشی
(١) في [ب، هـ]: (يمسح).
(٢) في [أ]: (يصلي).
(٣) سقط من: [ز].
(٤) سقط ما بين المعكوفين من: [ك].