مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6955
باب: نماز میں داڑھی کو ہاتھ لگانے کا بیان
(في) مس اللحية في الصلاة
حدیث نمبر: 6955
٦٩٥٥ - حدثنا معن (بن) (١) عيسى عن مختار بن سعد قال: رأيت القاسم (بن محمد) (٢) يومًا (وهو) (٣) يصلي قبض على لحيته وهو يصلي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مختار بن سعد کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم بن محمد کو ایک دن دیکھا کہ وہ نماز میں اپنی داڑھی کو پکڑے ہوئے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ك]: (عن).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) سقط من: [ز].