مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
(في) مس اللحية في الصلاة باب: نماز میں داڑھی کو ہاتھ لگانے کا بیان
حدیث نمبر: 6954
٦٩٥٤ - حدثنا أبو (بحر) (١) البكراوي عن يونس قال: رأيت سعيد بن جبير يمس لحيته وهو يصلي.مولانا محمد اویس سرور
یونس کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کو نماز میں داڑھی کو ہاتھ لگاتے دیکھا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (بكر).