مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6951

باب: اگر کوئی شخص وتر ادا نہ کرے اور فجر کی نماز پڑھ لے تو اس کا کیا حکم ہے؟

(ما فيه) إذا صلى الفجر ولم يوتر

حدیث نمبر: 6951
٦٩٥١ - حدثنا يزيد بن هارون عن عبد الملك عن سعيد بن جبير قال: إذا طلع الفجر فلا (توتر) (١)، كيف (تجعل) (٢) صلاة الليل في صلاة النهار؟.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ جب فجر طلوع ہوجائے تو وتر نہ پڑھو، تم رات کی نماز کو دن کی نماز میں کیسے شامل کرو گے ؟

حواشی
(١) في [ب، هـ]: (وتر).
(٢) في [س، ط، هـ]: (يجعل).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 6951
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 6847»