مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6950
باب: اگر کوئی شخص وتر ادا نہ کرے اور فجر کی نماز پڑھ لے تو اس کا کیا حکم ہے؟
(ما فيه) إذا صلى الفجر ولم يوتر
حدیث نمبر: 6950
٦٩٥٠ - حدثنا معتمر عن برد عن مكحول قال: من أصبح ولم يوتر فلا وتر عليه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ جس شخص نے صبح کر لی لیکن وتر نہ پڑھے تو اس پر وتر لازم نہیں۔