مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
(ما فيه) إذا صلى الفجر ولم يوتر باب: اگر کوئی شخص وتر ادا نہ کرے اور فجر کی نماز پڑھ لے تو اس کا کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 6951
٦٩٥١ - حدثنا يزيد بن هارون عن عبد الملك عن سعيد بن جبير قال: إذا طلع الفجر فلا (توتر) (١)، كيف (تجعل) (٢) صلاة الليل في صلاة النهار؟.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ جب فجر طلوع ہوگئی اور تم نے وتر نہ پڑھے تو تم رات کی نماز کو دن کی نماز میں کیسے پڑھو گے ؟
حواشی
(١) في [ب، هـ]: (وتر).
(٢) في [س، ط، هـ]: (يجعل).