مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
(ما فيه) إذا صلى الفجر ولم يوتر باب: اگر کوئی شخص وتر ادا نہ کرے اور فجر کی نماز پڑھ لے تو اس کا کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 6950
٦٩٥٠ - حدثنا معتمر عن برد عن مكحول قال: من أصبح ولم يوتر فلا وتر عليه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ جس شخص نے صبح کی نماز پڑھ لی لیکن وتر نہ پڑھے تو اس پر وتر لازم نہیں۔