مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
(ما فيه) إذا صلى الفجر ولم يوتر باب: اگر کوئی شخص وتر ادا نہ کرے اور فجر کی نماز پڑھ لے تو اس کا کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 6949
٦٩٤٩ - (حدثنا) (١) أبو بكر بن عياش عن مطرف عن الشعبي قال: من صلى الغداة (ولم) (٢) يوتر فلا وتر عليه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ جس نے صبح کی نماز پڑھ لی اور وتر نہ پڑھے تو اس پر وتر لازم نہیں۔
حواشی
(١) في [ب]: فراغ.
(٢) في [ز]: (فلم).