مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
(ما فيه) إذا صلى الفجر ولم يوتر باب: اگر کوئی شخص وتر ادا نہ کرے اور فجر کی نماز پڑھ لے تو اس کا کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 6945
٦٩٤٥ - حدثنا هشيم قال: أخبرنا يونس ومنصور عن الحسن قال: (إذا) (١) صليت الغداة وطلعت الشمس فقد ذهب الوتر.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ جب تم نے فجر کی نماز پڑھ لی اور سورج طلوع ہوگیا تو وتروں کا وقت جاتا رہا۔
حواشی
(١) في [أ]: (إن).