مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6946
باب: اگر کوئی شخص وتر ادا نہ کرے اور فجر کی نماز پڑھ لے تو اس کا کیا حکم ہے؟
(ما فيه) إذا صلى الفجر ولم يوتر
حدیث نمبر: 6946
٦٩٤٦ - حدثنا هشيم قال: أخبرنا مغيرة عن إبراهيم.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جب تم نے فجر کی نماز پڑھ لی اور سورج طلوع ہوگیا تو اس کے وتر نہیں ہیں۔