مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من كان يحب أن يوتر قبل أن يصبح باب: جو حضرات صبح سے پہلے وتر پڑھنے کو مستحب قرار دیتے تھے
حدیث نمبر: 6936
٦٩٣٦ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: الوتر بليل والسحور بليل.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ وتر بھی رات کو پڑھے جائیں گے اور سحری بھی رات کو کھائی جائے گی۔