مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6865
باب: جن حضرات نے عشاء کے بعد گفتگو کی رخصت دی ہے
من رخص في ذلك
حدیث نمبر: 6865
٦٨٦٥ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن يحيى بن سعيد قال: كان القاسم وأصحابه يجلسون بعد العشاء يتحدثون.مولانا محمد اویس سرور
حضرت یحییٰ بن سعید کہتے ہیں کہ حضرت قاسم اور ان کے ساتھی عشاء کے بعد گفتگو کیا کرتے تھے۔