مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6864
باب: جن حضرات نے عشاء کے بعد گفتگو کی رخصت دی ہے
من رخص في ذلك
حدیث نمبر: 6864
٦٨٦٤ - حدثنا جرير عن مغيرة أن عمر بن عبد العزيز كان له سمار.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز کے پاس رات کو گفتگو کرنے والے کچھ ہم نشین ہوا کرتے تھے۔