مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من قال: إذا أعدت المغرب فاشفع بركعة باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب مغرب کی نماز کو دوسری مرتبہ پڑھے تو ساتھ ایک رکعت ملائے
حدیث نمبر: 6822
٦٨٢٢ - حدثنا حفص عن ليث عن نعيم عن (صلة) (١) عن حذيفة أنه صلى الظهر مرتين والعصر مرتين (والمغرب مرتين) (٢) وشفع في المغرب بركعة (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت صلہ کہتے ہیں کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے ظہر، عصر اور مغرب کی نمازیں دو دو مرتبہ پڑھیں اور مغرب کی نماز میں ایک رکعت کو ساتھ ملایا۔
حواشی
(١) في [هـ]: (صلت).
(٢) سقط من: [ب].