مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6823
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب مغرب کی نماز کو دوسری مرتبہ پڑھے تو ساتھ ایک رکعت ملائے
من قال: إذا أعدت المغرب فاشفع بركعة
حدیث نمبر: 6823
٦٨٢٣ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن أبي الضحى عن مسروق أنه سئل عن رجل صلى المغرب وحده ثم أعادها (في) (١) جماعة (قال) (٢): يضيف إليها ركعة. حدثنا أبو معاوية عن حجاج عن إبي إسحاق عن الحارث عن علي قال: يشفع بركعة يعني إذا أعاد المغرب (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسروق سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی آدمی مغرب کی نماز کو اکیلے پڑھنے کے بعد جماعت میں دوبارہ پڑھے تو اسے کیسے ادا کرے ؟ انہوں نے فرمایا کہ اس کے ساتھ ایک رکعت ملائے۔
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک رکعت ملا کر اسے جفت کرلے، یعنی جب مغرب کی نماز دوبارہ پڑھے۔
حواشی
(١) في [أ]: (إلى).
(٢) في [أ]: (فقال).