مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من قال: صلاته التي صلى في الجماعة باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اس صورت میں فرض نماز وہ ہوگی جو اس نے جماعت کے ساتھ ادا کی
حدیث نمبر: 6815
٦٨١٥ - حدثنا وكيع عن رباح بن أبي معروف عن عطاء قال: إذا صلى في جماعة وقد كان صلى وحده (فصلاته) (١) الآخرة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے جماعت سے نماز پڑھی، جبکہ وہ اکیلا بھی نماز پڑھ چکا تھا تو اس کی فرض نماز دوسری ہوگی۔
حواشی
(١) في [ب]: (فصلى).