مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6816
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اس صورت میں فرض نماز وہ ہوگی جو اس نے جماعت کے ساتھ ادا کی
من قال: صلاته التي صلى في الجماعة
حدیث نمبر: 6816
٦٨١٦ - حدثنا وكيع قال: حدثنا مسعر عن رجل عن ابن المسيب قال: الفريضة (هي) (١) الجماعة في المسألة الأولى.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ پہلی صورت میں فرض نماز وہ ہے جو جماعت کے ساتھ پڑھی جائے۔
حواشی
(١) في [ب]: (التي في).