مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
أي ساعة من الليل (يقام) فيها؟ باب: رات کو کس وقت تہجد کی نماز پڑھی جائے ؟
حدیث نمبر: 6777
٦٧٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم قال: (أنا) (١) منصور عن الحسن أن ⦗٤٤٦⦘ النبي ﷺ سئل أي الليل أفضل؟ فقال: " (٢) جوف الليل الأوسط" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سوال کیا گیا کہ تہجد کی نماز کے لئے رات کا افضل وقت کون سا ہے ؟ آپ نے فرمایا رات کا درمیانہ حصہ۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (نا).
(٢) في [أ]: زيادة (في).