مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6778
باب: رات کو کس وقت تہجد کی نماز پڑھی جائے ؟
أي ساعة من الليل (يقام) فيها؟
حدیث نمبر: 6778
٦٧٧٨ - حدثنا هشيم عن أبي حرة عن الحسن أن رجلًا سأل أبا ذر أي الليل أسمع؟ قال: جوف الليل الأوسط قال: ومن يطيق ذلك قال: من خاف أدلج (١).مولانا محمد اویس سرور
حسن کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت ابو ذر سے سوال کیا کہ رات کے کس حصہ میں دعا زیادہ قبول ہوتی ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ رات کے درمیانے حصے میں۔ اس نے کہا کہ اس وقت میں کون اٹھ سکتا ہے ؟ حضرت ابوذر نے فرمایا کہ جو (منزل تک نہ پہنچنے سے) ڈرتا ہے وہ رات ہی کو چل پڑتا ہے۔
حواشی
(١) منقطع؛ الحسن لم يسمع من أبي ذر.