مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من قال: ليس عليه إعادة باب: جن حضرات کے نزدیک بے ہوشی کا شکار ہونے والا شخص نمازوں کی قضا نہیں کرے گا
حدیث نمبر: 6765
٦٧٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) وكيع والذي (يأخذ) (٢) به الناس الذي يغمى عليه أيامًا لا يقضي إلا صلاة يومه الذي أفاق فيه مثل الحائض، والذي يغمى عليه يوم واحد يقضي صلاة ذلك اليوم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت وکیع فرماتے ہیں کچھ دن بےہوشی کا شکار ہونے والا شخص حائضہ کی طرح صرف اس دن کی قضا کرے گا جس دن اسے ہوش آیا۔ اگر اسے ایک دن سے کم بےہوشی رہی تو وہ اس دن کی نمازیں قضا کرے گا۔
حواشی
(١) سقط من: [ب، ك].
(٢) في [أ]: (يتخذ).