مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6766
باب: جو حضرات کشتی میں سجدے کے لئے کوئی چیز ہمراہ لے جاتے تھے
من كان يحمل في السفينة شيئا يسجد عليه
حدیث نمبر: 6766
٦٧٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا يزيد بن إبراهيم عن ابن سيرين قال: نبئت أن مسروقًا (كان يحمل معه لبنة في السفينة يعني) (١) يسجد عليها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ مجھے بتایا گیا کہ حضرت مسروق کشتی میں ایک اینٹ لے جاتے تھے جس پر سجدہ کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ز، ك]: (كان يحصل معه لبنة في السفينة يعني)، وفي [هـ]: (كان إذا سافر حمل معه في السفينة لبنة).