مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من قال: ليس عليه إعادة باب: جن حضرات کے نزدیک بے ہوشی کا شکار ہونے والا شخص نمازوں کی قضا نہیں کرے گا
حدیث نمبر: 6763
٦٧٦٣ - حدثنا وكيع قال: حدثنا العمري عن نافع عن ابن عمر أنه أغمي عليه يومين فلم يقض (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما دو دن بےہوش رہے، لیکن آپ نے ان دنوں کی قضا نہیں کی۔