مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من قال: ليس عليه إعادة باب: جن حضرات کے نزدیک بے ہوشی کا شکار ہونے والا شخص نمازوں کی قضا نہیں کرے گا
حدیث نمبر: 6759
٦٧٥٩ - حدثنا حفص بن غياث عن أشعث عن الحسن قال: المغمى عليه يقضي الصيام ولا يقضي الصلاة كما أن الحائض تقضي (الصوم) (١) ولا تقضي الصلاة.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ بےہوشی کا شکار ہونے والا شخص روزوں کی قضا کرے گا لیکن نمازوں کی قضا نہیں کرے گا، جیسے حائضہ روزوں کی قضا کرتی ہے لیکن نمازوں کی قضا نہیں کرتی۔
حواشی
(١) في [ز]: (الصيام).