حدیث نمبر: 6742
٦٧٤٢ - حدثنا حفص عن إسماعيل قال: سئل الحسن عن الملاحين يكونون في السفينة في أهاليهم يتمون الصلاة قال: نعم هي منازلهم.مولانا محمد اویس سرور
حسن سے سوال کیا گیا کہ اگر کچھ لوگ اپنے اہل و عیال کے ساتھ کشتیوں میں رہتے ہوں تو کیا وہ پوری نماز پڑھیں گے ؟ انہوں نے فرمایا ہاں، یہ کشتیاں ہی ان کے گھر ہیں۔