مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6743

باب: ملاحوں کی نماز کا بیان

في الملاحين يصلون

حدیث نمبر: 6743
٦٧٤٣ - حدثنا وكيع قال: حدثنا إياس بن (دغفل) (١) قال: سألت عطاء عن الصلاة في السفينة فقال: هم مطمئنون (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ایاس بن دغفل کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے کشتی والوں کی نماز کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ وہ اطمینان سے رہتے ہیں۔

حواشی
(١) في [ب]: (ذعفل)، وفي [ك]: (دعفل).
(٢) في [ب، ز، ك]: (مطمئنين)، وفي [أ]: (مطمينون).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 6743
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 6742، ترقيم محمد عوامة: 6643»