حدیث نمبر: 6741
٦٧٤١ - حدثنا هشيم عن أيوب أبي العلاء قال: سمعت عطاء وسئل عن ملاح يكون في سفينة ومعه فيها (أهله) (١) وهي منزله يسافر فيها قال: (يصلي) (٢) فيها أربعًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی ملاح کشتی میں ہو اور اس کے ساتھ اس کے بیوی بچے بھی ہوں اور وہ کشتی ہی اس کا گھر ہو تو وہ کتنی رکعتیں پڑھے گا ؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ چار رکعتیں پڑھے گا۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (أهلها).
(٢) في [ك]: (تصلي).