مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
في الجنب يريد أن يأكل أو ينام باب: جنبی اگر کھانا یا سونا چاہتا ہو تو کیا کرے؟
حدیث نمبر: 674
٦٧٤ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: يشرب الجنب قبل أن يتوضأ.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ جنبی وضو کرنے سے پہلے پانی پی لے۔