مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من قال: (يدور) مع القبلة حيث دارت باب: کشتی میں نماز کے دوران کشتی کے مڑنے پر قبلے کی طرف رخ کرتے جائیں
حدیث نمبر: 6738
٦٧٣٨ - حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن مغيرة عن إبراهيم قال: (يدور) (١) مع القبلة حيث دارت.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ کشتی میں نماز کے دوران کشتی کے مڑنے پر قبلے کی طرف رخ کرتے جائیں۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (يدورون).