مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6735
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ کشتی میں کھڑے ہو کر نماز پڑھو
من قال: صل فيها قائما
حدیث نمبر: 6735
٦٧٣٥ - حدثنا وكيع قال: حدثنا حسن بن صالح عن مطرف عن عامر قال: ينصب علمًا في السفينة ثم يتبعه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ وہ کشتی میں ایک جھنڈا کھڑا کرکے اس کی طرف رخ کرکے نماز پڑھے۔