مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6728
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ کشتی میں کھڑے ہو کر نماز پڑھو
من قال: صل فيها قائما
حدیث نمبر: 6728
٦٧٢٨ - وقال الحسن: لا (تشق) (١) على أصحابك.مولانا محمد اویس سرور
اور حسن فرماتے ہیں کہ اپنے ساتھیوں کو مشقت میں مت ڈالو۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (تشك).