مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6727
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ کشتی میں کھڑے ہو کر نماز پڑھو
من قال: صل فيها قائما
حدیث نمبر: 6727
٦٧٢٧ - حدثنا حفص عن عاصم عن الشعبي والحسن وابن سيرين قالوا: صل في السفينة قائمًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی، حضرت ابن سیرین اور حسن فرماتے ہیں کہ کشتی میں کھڑے ہوکر نماز پڑھ لو۔