مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من قال: صل في السفينة جالسا باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ کشتی میں بیٹھ کر نماز پڑھو
حدیث نمبر: 6724
٦٧٢٤ - حدثنا وكيع عن أبي (خزيمة) (١) (عن) (٢) طاوس قال: صل فيها قاعدًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ کشتی میں بیٹھ کر نماز پڑھ لو۔
حواشی
(١) في [ك]: (خزيمة).
(٢) في [هـ]: (و).