مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من رخص في الترويح (في الصلاة) باب: جن حضرات نے نماز میں پنکھے کی ہوا لینے کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 6712
٦٧١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن ليث أنه رأى مجاهدًا (يتروّح) (١) في الصلاة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت لیث کہتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد کو نماز میں پنکھے کی ہوا لیتے دیکھا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ز، ك]: (يتراوح).