مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الإمام يخص (نفسه) بدعاء باب: کیا امام اپنی ذات کے لئے دعا مانگ سکتا ہے؟
حدیث نمبر: 6695
٦٦٩٥ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: (يكره) (١) أن يخص الإمام نفسه بشيء من دون أصحابه.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ امام کے لئے مکروہ ہے کہ وہ مقتدیوں کو چھوڑ کر صرف اپنے لیے دعا کرے۔
حواشی
(١) في [أ]: (يكور).