مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في شد الحقو في الصلاة باب: نماز میں ازار کو اچھی طرح باندھنے کا حکم
حدیث نمبر: 6672
٦٦٧٢ - حدثنا وكيع عن محمد بن قيس عن الشعبي قال: شد حقوك ولو بعقال.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ نماز میں اپنی ازار کی جگہ کو اچھی طرح باندھو خواہ رسی استعمال کرنی پڑے۔