مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6673
باب: نماز میں ازار کو اچھی طرح باندھنے کا حکم
في شد الحقو في الصلاة
حدیث نمبر: 6673
٦٦٧٣ - [حدثنا وكيع عن عبد الملك بن عطاء البكائي عن يزيد (بن) (١) الأصم قال: كان يقال: شد حقوك ولو بعقال] (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت یزید بن اصم فرماتے ہیں کہ کہا جاتا تھا کہ نماز میں اپنی ازار کی جگہ کو اچھی طرح باندھو خواہ رسی استعمال کرنی پڑے۔
حواشی
(١) زيادة (ابن) في: [أ، ك، ز].
(٢) هذا الخبر زيادة في: [أ، ب، ز، ك].