مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6669
باب: نماز میں ازار کو اچھی طرح باندھنے کا حکم
في شد الحقو في الصلاة
حدیث نمبر: 6669
٦٦٦٩ - [حدثنا ابن علية عن أيوب قال: رأيت (سالم) (١) بن عبد اللَّه يصلي وهو مؤتزر (٢)] (٣) فوق قميصه أو قال: (جبته) (٤).مولانا محمد اویس سرور
ایوب کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم بن عبد اللہ کو قمیص کے اوپر ازار باندھ کر نماز پڑھتے دیکھا ہے، یا فرمایا: جبے کے اوپر۔
حواشی
(١) في [هـ]: (مسلم).
(٢) في [ب]: (مؤزر).
(٣) سقط ما بين المعكوفين من: [أ].
(٤) في [ب، ك]: (جنبه)، وفي [أ]: (جبتيه).