مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6668

باب: نماز میں ازار کو اچھی طرح باندھنے کا حکم

في شد الحقو في الصلاة

حدیث نمبر: 6668
٦٦٦٨ - حدثنا عبدة عن عبيد اللَّه بن عمر عن نافع عن ابن عمر أنه كان لا يصلي إلا وهو (مؤتزر) (١) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ازار پہنے بغیر نماز نہیں پڑھا کرتے تھے۔

حواشی
(١) في [ب]: (مؤزر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 6668
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 6569»