مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6660
باب: جن حضرات نے نماز میں سدل کی اجازت دی ہے
من رخص فيه
حدیث نمبر: 6660
٦٦٦٠ - حدثنا وكيع عن مهدي بن ميمون قال: رأيت الحسن (يسدل) (١) على القباء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مہدی بن میمون کہتے ہیں کہ میں نے حسن کو قمیص کے اوپر پہنے کپڑے پر سدل کرتے دیکھا ہے۔
حواشی
(١) في [ل]: (يدل).