مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6652

باب: جن حضرات نے نماز میں سدل کی اجازت دی ہے

من رخص فيه

حدیث نمبر: 6652
٦٦٥٢ - حدثنا وكيع قال: حدثنا أبو شهاب موسى بن ثابت قال: رأيت سعيد ابن جبير يسدل في التطوع وعليه (مستقة) (١) (مكففة) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت موسیٰ بن ثابت فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کو نفل نماز میں سدل کرتے دیکھا ہے، اس وقت انہوں نے کناروں پر گوٹ لگی ہوئی پوستین پہن رکھی تھی۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ز، ك]: (سفتان).
(٢) في [ب]: (ملففة)، وفي [ك]: (ملفقة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 6652
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 6553»