مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6651
باب: جن حضرات نے نماز میں سدل کی اجازت دی ہے
من رخص فيه
حدیث نمبر: 6651
٦٦٥١ - حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن عطاء بن السائب عن محارب قال: رأيت ابن عمر يسدل في الصلاة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت محارب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو نماز میں سدل کرتے دیکھا ہے۔