مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
في الجنب يريد أن يأكل أو ينام باب: جنبی اگر کھانا یا سونا چاہتا ہو تو کیا کرے؟
حدیث نمبر: 665
٦٦٥ - حدثنا إسماعيل بن علية عن أيوب عن نافع عن ابن عمر: أنه كان إذا أراد أن يأكل أو (ينام) (١) وهو جنب؛ غسل وجهه ويديه ومسح برأسه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اگر حالت جنابت میں کھانا یا سونا چاہتے تو پہلے چہرہ اور ہاتھ دھوتے اور سر کا مسح کرلیتے۔
حواشی
(١) سقط من: [خ].