مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 664
باب: جنبی اگر کھانا یا سونا چاہتا ہو تو کیا کرے؟
في الجنب يريد أن يأكل أو ينام
حدیث نمبر: 664
٦٦٤ - حدثنا أبو الأحوص عن منصور عن سالم بن أبي الجعد قال: قال علي: إذا أجنب الرجل، فأراد أن يطعم (أو أن ينام) (١)؛ توضأ وضوءه للصلاة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جنبی آدمی اگر کھانا کھانا چاہے یا سونا چاہے تو نماز والا وضو کرلے۔
حواشی
(١) سقط من: [خ].
(٢) منقطع؛ سالم لم يدرك عليًّا، أخرجه عبد الرزاق (١٠٧٨).