حدیث نمبر: 6644
٦٦٤٤ - حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن مغيرة عن إبراهيم.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اور حضرت مجاہد نے نماز میں سدل کو مکروہ قرار دیا ہے۔ حضرت وکیع فرماتے ہیں کہ ہم بھی اسے مکروہ سمجھتے ہیں۔
٦٦٤٤ - حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن مغيرة عن إبراهيم.ابراہیم اور حضرت مجاہد نے نماز میں سدل کو مکروہ قرار دیا ہے۔ حضرت وکیع فرماتے ہیں کہ ہم بھی اسے مکروہ سمجھتے ہیں۔