مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6645
باب: نماز میں سدل کرنا مکروہ ہے
من كره (السدل) في الصلاة
حدیث نمبر: 6645
٦٦٤٥ - (و) (١) عن ليث عن مجاهد أنهما كرها السدل في الصلاة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد سے بھی ایک اور سند سے یونہی منقول ہے کہ ان دونوں نے نماز میں سدل کو مکروہ قرار دیا ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].