مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6629
باب: سوئے ہوئے اور باتیں کرنے والوں کے درمیان نماز پڑھنے کا حکم
في الصلاة بين (النيام) والمتحدثين
حدیث نمبر: 6629
٦٦٢٩ - قال. فذكرت ذلك لعبد الكريم فقال: كان ابن عمر لا (يصلي) (١) خلف رجل يتكلم إلا يوم الجمعة (٢).مولانا محمد اویس سرور
راوی فرماتے ہیں کہ میں نے اس بات کا ذکر حضرت عبد الکریم سے کیا تو انہوں نے فرمایا کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سوائے جمعہ کے کسی باتیں کرنے والے شخص کے پیچھے نماز نہیں پڑھتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ]: (يصل).
(٢) منقطع؛ عبد الكريم لم يدرك ابن عمر.