مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6628
باب: سوئے ہوئے اور باتیں کرنے والوں کے درمیان نماز پڑھنے کا حکم
في الصلاة بين (النيام) والمتحدثين
حدیث نمبر: 6628
٦٦٢٨ - حدثنا عمر بن أيوب عن جعفر (عن) (١) ميمون قال: كان ابن عمر لا يصلي خلف رجل لا يصلي إلا يوم (الجمعة) (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت میمون فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سوائے جمعہ کے کسی ایسے شخص کے پیچھے نماز نہیں پڑھتے تھے جو نماز نہ پڑھ رہا ہو۔
حواشی
(١) في [أ]: (بن).
(٢) في [أ، ك، ز]: (جمعة).