حدیث نمبر: 6622
٦٦٢٢ - حدثنا وكيع عن (سلمة) (١) بن وردان قال: رأيت أنسًا يصلي عند الحجر (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سلمہ بن وردان کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس کو حطیم کے پاس نماز پڑھتے دیکھا ہے۔
حواشی
(١) في [ب]: (سعيد)، وفي [أ]: (سليمان).
٦٦٢٢ - حدثنا وكيع عن (سلمة) (١) بن وردان قال: رأيت أنسًا يصلي عند الحجر (٢).حضرت سلمہ بن وردان کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس کو حطیم کے پاس نماز پڑھتے دیکھا ہے۔